Facebook YouTube TikTok WhatsApp
بلوچستان

بلوچستان کے بلال احمد نے ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈل جیت لیے

✍️ Nazrban Balochistan 📅 27 Sep 2026 ⏱️ 1 منٹ پڑھنے کا وقت

تھائی لینڈ میں جاری 58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ کی شاندار کامیابی، 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کی۔

کوئٹہ: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باڈی بلڈر بلال احمد نے تھائی لینڈ میں جاری 58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز جیت کر پاکستان کے لیے اعزاز حاصل کر لیا۔

بلال احمد نے پہلے 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا، جبکہ بعد ازاں تمام ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں بھی پہلی پوزیشن حاصل کرکے دوسری طلائی کامیابی حاصل کی۔

بلال احمد کی اس کامیابی کو بلوچستان اور پاکستان کے کھیلوں کے لیے ایک اہم اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔

Balochistan’s Bilal Ahmed wins two gold medals at the 58th Asian Bodybuilding and Physique Sports Championships in Thailand.

📤 خبر شیئر کریں

متعلقہ خبریں
↑