حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔
پیٹرول کی نئی قیمت
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 364 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
ڈیزل بھی مہنگا
ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 9 ستمبر کے لیے نافذ العمل ہیں۔
Pakistan Raises Petrol Price to Rs364.35 and Diesel to Rs385.95 Per Litre



