وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان اور اہلخانہ سے اظہارِ ہمدردی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اس مشکل اور غم کی گھڑی میں بیرسٹر گوہر علی خان اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
والدہ کا انتقال ایک ناقابلِ تلافی صدمہ ہے۔
Sarfraz Bugti expressed condolences over the death of Barrister Gohar Ali Khan’s mother.
مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔



