اسلام آباد، 8 ستمبر: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
پیٹرول کی نئی قیمت
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 358 روپے 77 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ Pakistan Petrol Price Rises by Rs12.90 to Rs358.77 Per Litre, Diesel Reaches Rs381.77
ڈیزل بھی مہنگا
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 381 روپے 77 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 8 ستمبر سے نافذ العمل ہوں گی۔



