Facebook YouTube TikTok WhatsApp
شوبز

ہانیہ عامر نے باقاعدہ باکسنگ ٹریننگ شروع کردی

✍️ Nazrban Balochistan 📅 19 Sep 2026 ⏱️ 1 منٹ پڑھنے کا وقت

اداکارہ کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر تربیت دے رہے ہیں، پہلی باضابطہ فائٹ کا اعلان جلد متوقع

باکسنگ رنگ میں ہانیہ عامر

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد باکسنگ کی باقاعدہ تربیت بھی شروع کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ہانیہ عامر کو باکسنگ کی تربیت حاصل کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

عثمان وزیر کی نگرانی میں تربیت

ہانیہ عامر کو ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر باکسنگ کی تربیت دے رہے ہیں۔

عثمان وزیر نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ ہانیہ عامر کی باکسنگ ٹریننگ کسی کمرشل یا ڈرامے کی شوٹنگ کا حصہ نہیں، بلکہ وہ واقعی باکسنگ کا شوق رکھتی ہیں۔

ان کے مطابق ہانیہ عامر کی پہلی باضابطہ فائٹ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Hania Aamir Starts Boxing Training Under Champion Usman Wazeer, First Fight Announcement Expected Soon

📤 خبر شیئر کریں

متعلقہ خبریں
↑