Facebook YouTube TikTok WhatsApp
GOB

بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ ٹاپرز اسکالرشپ، 186 طلبہ میں تین تین لاکھ روپے کے چیکس تقسیم

✍️ Nazrban Balochistan 📅 18 Sep 2026 ⏱️ 1 منٹ پڑھنے کا وقت

بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 2025 سیشن کے ہونہار طلبہ و طالبات کی مالی معاونت

کوئٹہ: ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن، حکومت بلوچستان کی جانب سے بینظیر بھٹو ڈسٹرکٹ ٹاپرز اسکالرشپ کے تحت بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے 2025 سیشن کے 186 ہونہار طلبہ و طالبات میں تین تین لاکھ روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے۔

گورنمنٹ گرلز ماڈل کالج جناح میں تقریب

اسکالرشپس کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب گورنمنٹ گرلز ماڈل کالج جناح، کوئٹہ میں منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر راحیلہ حمید خان درانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

طلبہ کی مالی معاونت

اسکالرشپ کے تحت ہر منتخب طالب علم کو 3 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا، جس کا مقصد ہونہار طلبہ و طالبات کی تعلیمی ضروریات میں مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔

Benazir Bhutto District Toppers Scholarship Awards Rs3 Million to 186 Balochistan Students

📤 خبر شیئر کریں

متعلقہ خبریں
↑